18 نومبر 2026 - 10:15
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر تباہ کن کامیکازے ڈرونز سے حملے کئے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آج صبح سویرے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے تباہ کن جنگی ڈرونز نے کویت کے علی السالم ایئر بیس پر دہشت گرد امریکی فوج کے پیٹریاٹ دفاعی نظاموں اور ڈرون و میزائل لانچروں کو نشانہ بنایا۔

علی السالم ہوائی دہشتگرد امریکی کے اہم اڈوں میں سے ہے، یہ فضائی نقل و حمل کا مرکزی اڈہ اور مغربی ایشیا کے علاقے میں امریکی فوجی دستوں کے داخلے کا دروازہ ہے، جو خطے میں جارح امریکی فوج کی فوجی اور لاجسٹک حکمت عملی میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے زور دیا؛ ہم ایران کے دفاع میں کسی بھی طاقت کے سامنے نہیں جھکا کرتے، بلکہ ہر قسم کی دھمکی اور جارحیت پر ہمارا جواب فیصلہ کن، زوردار اور جغرافیائی حدود سے ما وراء ہوگا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha